کنولا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نارنگی کے قبیل کا ایک گول زردی مائل پھل، ایک وضع کا نارنگی جیسا پھل جو رنگ میں زعفرانی اور بہی کا سا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - نارنگی کے قبیل کا ایک گول زردی مائل پھل، ایک وضع کا نارنگی جیسا پھل جو رنگ میں زعفرانی اور بہی کا سا ہوتا ہے۔ Canola